گھر کی کے معنی

گھر کی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَھر + کی }

تفصیلات

١ - خانہ ساز، خانگی، ذاتی، اپنی۔, m["آپس کی","آپسداری کی","خانہ ساز","گھر کے متعلق","نج کی"]

اسم

متعلق فعل

گھر کی کے معنی

١ - خانہ ساز، خانگی، ذاتی، اپنی۔

شاعری

  • نظر کیا کروں اُس کے گھر کی طرف
    نگاہیں ہیں میری نظر کی طرف
  • قہقہوں سے ہوگئی خالی مرے گھر کی منڈیر
    کچھ بتا کر بھی نہ خوش گفتار ہمسائے گئے
  • کیوں یہ بیرونِ چمن جَلتے ہوئے تنکے گئے
    میرے گھر کی آگ دنیا بھر میں پھیلائیں گے کیا
  • گھر کی ویرانی تو میرا ساتھ دینے سے رہی
    میں کھلونے لے بھی آؤں گا اگر بازار سے
  • لوگ کس گھر کی ہوا میں ہوئے یوں وارفتہ
    نہ تو سائے کا بھروسہ ہے نہ دیوار کا ہے
  • میں پہلے گھر کی د‌یواروں پہ روشنی کرلوں
    وہ ملنے آئیں گے مجھ سے کوئی خبر کردے
  • گھر کی خاطر گھر سے دور
    تھک گئے اینٹیں چنتے ہاتھ
  • اپنے گھر کی کھڑکی سے میں آسمان کو دیکھوں گا
    جس پر تیرا نام لکھا ہے اُس تارے کو ڈھونڈوں گا
  • یہ خزاں کی زردسی شال میں جو اداس پیر کے پاس ہے
    یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
  • کہاں سے آئی یہ خوشبو، یہ گھر کی خوشبو ہے
    اس اجنبی کے اندھیرے میں کون آیا ہے

محاورات

  • آئی تھی آگ لینے بن گئی گھر کی مالک
  • آگ لینے آئی گھر کی مالک بن گئی
  • اپنے گھر کی راہ لو
  • اپنے گھر کی ہو جانا
  • اکاس باندھیں پتال باندھیں گھر کی ٹٹ کھلی
  • اکاس باندھیں۔ پتال باندھیں۔ گھر کی ٹٹی کھلی
  • ایک دن کا مہمان گلاب کا پھول دو دن کا مہمان کنول کا پھول تیسرے دن کا مہمان گھر کیوں گیا بھول
  • باہر کی چکنی چپڑی سے گھر کی روکھی ہی بھلی
  • بڑے گھر کی سیر کرانا
  • بھوک لگی تو گھر کی سوجھی بھوک لگی بھڑوے کو تندور کی سوجھی

Related Words of "گھر کی":