ہجو کے معنی
ہجو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہَجْہو }
تفصیلات
١ - بدگوئی، غیبت، نظم میں برا کہنا۔, m["برا کہنا","برا کہنا","برائی کرنا","نظم میں برا کہنا","کرنا ہونا کے ساتھ"]
اسم
اسم نکرہ
ہجو کے معنی
١ - بدگوئی، غیبت، نظم میں برا کہنا۔
ہجو english meaning
lampoon speaking ill (of)
شاعری
- واعظ کو ہے جو بادہ کشان ولا سے لاگ
منبر پہ ہجو مے میں بہت پھانکتا ہے آگ - کسی کی ہجو کہی فارسی میں گہہ میں نے
قصیدہ عربی میں کسی کی کی تمدیح - تج جیب کاٹ سٹ دے ہجو بے صدا ندا سوں
یوں گنگ ہو تو ہووے تس کے اچھرتے محرم - ہجو کی جو اُن نے میں کیا دب گیا
بھونکنے پرسگ کے ہاتھی کب گیا - آکے سودا کبھی اک ہجو سنا دیتے ہیں
لیکن اس طرح کہ محفل کو لٹا دیتے ہیں
محاورات
- قلب پر ہجوم غم (و ملال) ہونا
- ہجو کرنا
- ہجوم کرنا