ہلال کے معنی
ہلال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہلال }چاند، پہلی تاریخ کا چاند
تفصیلات
١ - ماہ نو، پہلی رات کا چاند، دوج کا چاند، روم کا شاہی نشان, m["پہلی اور آخری دو رات کا چاند","پہلی رات کا چاند","تشبیہاً ناخن و ابروئے معشوق","چودھویں رات کے چاند کو بدر اور باقی مہینہ قمر کہتے ہیں","دوج کا چاند","ماہِ نو","نجد کا ایک عرب قبیلہ جو گیارہویں صدی میں افریقہ چلا گیا تھا","نیا چاند"],
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
ہلال کے معنی
ہلال english meaning
((Plural) اہلہ ahil|lah)(Plural) اہلہ ahil|lahcrescentmoon borned moonnewnew moonHelal
شاعری
- اے ہلال رمضان توڑ غریبوں کی نہ آس
بھوکے پیاسوں کی بجھاتا ہے کوئی بھوک نہ پیاس - دیکھو تو بھویں تان کے اک دن مہ نو کو
ابرو سے ہلال اور بھی جھک جاے تو اچھا - آسماں سے تھیں آنکھیں بصد رنج وملال
ناگہاں دیکھا جو زینب نے محرم کا ہلال - وہ تیرے دل (در؟)پہ ناصیہ سا ہوتو میں لکھوں
آیات سجدہ لوح جبین ہلال میں - شکل ہلال چڑھتی تھیں تلواریں چرخ پر
نیزے بھی تیز ہوتے تھے اور خنجر و تبر - نہ جانوں وہ ہلال ابرو کدھر کوں
چلا ہے باندھ تیغ مغربی کوں - روزے کی خشکیوں سے جو ہیں زرد زرد گال
خوش ہو گئے وہ دیکھتے ہی عید کا ہلال - جب تک رہے جہاں میں گروج و زوال مہر
جب تک ہلال بدر ہو اور بدر ہو ہلال - یہ جھومتی ہوئی لڑیوں میں چاند بدی کا
سمٹ کے آگئے بد رو ہلال سہرے میں - خاتون دو جہاں کے جگر کوں دیا ہے داغ
اس غم سوں خم کیا ہے گگن پر ہلال کوں
محاورات
- بدر کے بعد ہلال ہے