ہلنا کے معنی
ہلنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہِل + نا }
تفصیلات
١ - متحرک ہونا، دولنا، لرزنا، کانپنا، تھرتھرانا، جنبش کرنا۔, m["اپنی جگہ سے جنبش کرنا","جنبش کرنا","خوگر ہونا","عادی ہونا","مانوس ہونا","متحرک ہونا","کسی کام کے لئے آمادہ ہونا","ہیبت یا رعب سے گھبرا جانا یا ڈر جانا"]
اسم
فعل لازم
ہلنا کے معنی
١ - متحرک ہونا، دولنا، لرزنا، کانپنا، تھرتھرانا، جنبش کرنا۔
٢ - مانوس ہونا، پرچنا، مالوف ہونا، پارنبنا، بے تکلف آشنا ہونا، عادی ہونا،
٣ - [ بازاری ] مجامعت کرنا، صحبت کرنا، لگنا، جماع کرنا۔
٤ - مزے میں آنا
شاعری
- ہلنا جلنا بول اونوکا اپنی اچ نا بھا کیں
ابک رتی کا کام نہیں رے اپنی اچہ نا ٹاکیں - کیا طبع میں جو دت ہے چٹ دل کی اُڑا جانا
ہونٹوں کا یہاں ہلنا ، وہاں بات کا پاجانا - ہلنا چلنا بول اونو کا اپنی اج نا بھا کین
ایک رتی کا کام نئیں رے اپنی اچہ ناٹا کین
محاورات
- اپنی جگہ سے نہ ہلنا
- باتوں میں بہل جانا یا بہلنا
- پایہ عرش ہلنا
- پتا نہ ہلنا
- پیٹ کا پانی نہ ہلنا
- پیٹ کا پانی ہلنا
- جگر دہل جانا یا دہلنا
- چنور ہلنا یا ہونا
- چولیں اکھڑ جانا ڈھیلی ہوجانا یا ہلنا یا ہونا
- دل دہل جانا۔ دہلنا