ہندی کے معنی
ہندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہِن + دی }
تفصیلات
١ - ہندسے نسبت رکھنے والا، منسوب بہ ہند۔, m["مطلق تلوار","منسوب بہ ہند","ہند سے نسبت رکھنے والا","ہند کا رہنے والا","ہند کی تلوار"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
ہندی کے معنی
١ - ہندسے نسبت رکھنے والا، منسوب بہ ہند۔
٢ - ہندوستانی ہند کا رہنے والا
٣ - ہند کی تلوار، متعلق تلوار
٤ - ہندوستان کی وہ زبان جو سنسکرت سے نکلی ہے پراکرت، پالی برج وغیرہ۔
٥ - وہ خط جس میں ہندوگوں چھی چپاٹی یا اپنا حساب لکھتے ہیں جسکی نسبت مشہور ہے کہ ہندی گندی، دیوناگری، گرمکھی، کاپتی وغیرہ۔
٦ - ہندوستان کی چیز
ہندی کے مترادف
صفر
گرمکھی, ہندوستانی
ہندی english meaning
belonging or relating to India; Indian; the language of the (Hind) people of India
شاعری
- اک بہن ہندی ہے میری جس کا اب چمکا ہے بھاگ
حشر تک پرماتما قائم رکھے اس کا سہاگ - ہندی دلبراں کی بھواں تبونج سج
دھریں سر پو تو را ڈھٹائی سوں کج - تورہ ہندی ہوئی تکلف سے
کھانے نکلے نئے تصرف سے - دیتا خوراکی ہے رزاق ہے مودی میرا
خرچ اس ہندی کا کیا اوہی ہے ان پر چلتا - لٹکنا بجلی نمنے اس سہاوے
و ہندی چھوری بہو چھند شہ پری ہے - ہندی چڑیا، فارسی (کنجشک) ہے
مینگنی جس کو کہیں وہ پشک ہے - فارسی میں کسی ہندی کا جو دیواں نکلا
بیضہ بلبل شیراز سے ٹیاں نکلا - ہندی جوہراں کا ہے دل آرسی
دکھن میں دھکاروں اگن فارسی - بھی لے سینڈ ہندی کیرا رس اجال
پچھیں دور چھیلی کا بھی اس میں گھال - عود ہندی بن کے پھیلی تیرے نغموں کی صدا
تو ہے شاگرد رشید بلبل ہندوستان
محاورات
- بات میں ہندی کی چندی نکالنا
- بال کی کھال ہندی کی چندی
- پاؤں میں مہندی لگنا
- پاؤں میں مہندی لگی ہونا
- پاؤں کی مہندی چھٹ جانا یا چھوٹ جانا یا گھسنا
- پاؤں کی مہندی نہ چھٹ جاتی (گھس جاتی)
- پیروں میں مہندی لگنا
- رچیگا پان بر اچیگا مہندی
- صورت میرے متر کی من میں رہی سمائے،جو مہندی کے پات میں لائی لکھی نہ جائے
- مہندی تو پاؤں میں نہیں لگی ہے