یزید کے معنی
یزید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ یَزِیْد }
تفصیلات
١ - ایک مشہور ملعون کا نام جو حضرت معاویہ کا بیٹا تھا اور جس نے خلاف کا دعویٰ کر کے حضرت امام حسین علیہ السلام کو ان کے کنبہ سمیت میدان کربلا میں نہایت تکلیفیں پہنچا کر شمرذوالجوشن کے ہاتھ سے شہید کرایا تھا۔, m["دولت میں بڑھنا","(زَیَّدَ ۔ دولت میں بڑھنا)","ایک مشہور ملعون کا نام جو معاویہ کا بیٹا تھا اور جس نے خلافت کا دعویٰ کرکے حضرت امام حسین علیہ السلام کو ان کے کنبہ سمیت میدان کربلا میں نہایت تکلیفیں پہنچا کر شمر ذوالجوشن کے ہاتھ سے شہید کرایا تھا","بے رحم","دولت میں بڑھنے والا","سفاک (یہ معانی فارسیوں نے اس لفظ کو یزید بن معاویہ کی وجہ سے دیئے ہیں)"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
یزید کے معنی
یزید english meaning
Name of an arch-heretic among the Muhammadans (the prince by whose order the Imam Husain was put to death at Karbala)a heretic Muslim King of Arabia under whose orders Imam Husain رضی اللہ تعالیٰ عنہ was put to death at Karbalathe second Omayyad caliph during whose regime the tragedy of Kerbala took placeungodly tyrantYazid
شاعری
- آب انگورمے کشوں پہ ہے بند
محتسب کی طرح یزید نہیں - وہی شہید سعید شمر و یزید سے
باج بے کسی داد بے بسی اجرت شکیبائی لے گا - گر با یزید ہے توں طمع دل تھے کاڑسٹ
خاصا یزید کا ہے طمع ہور تکبری - یزیدیاں کا سو وقت آیا کرو لعنت یزید اوپر
سور کے گوہ میں داڑی موچھیاں سر بھیں ڈبایا ہے - یزیدیاں کا سو وقت آیا کرو لعنت یزید اوپر
سور کے گوہ میں داڑی موچھیاں سر بھیں ڈبایا ہے - یزید یاں کا سو وقت آیا کرو لعنت یزید اوپر
سور کے گوہ میں داڑی موچھیاں سر بھیں ڈبایا ہے - جن کے دلوں میں درد حسین علی نہیں
اب لگ پکڑ رہے ہیں وہ سنت یزید کی - یزید و شمر کے کاماں نہ کرسیں کوئی شیطان بھی
ہزاراں لعن ہے اس پر جن ایسا پوت جایا ہے - لشکر یزید کا دم غارت نہ ٹل سکا
سیلی لگائی جب تو مرا بس نہ چل سکا - ایذا رساں ہے تُو یزید تجھ پر ملال ہے
تیری وجہ سے گُلِ حسین آج پُرملال ہے