آتشی شیشہ کے معنی

آتشی شیشہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - محدب شیشہ جس کے ذر یعے چھوٹی چیزیں بڑی دکھا ئی دیتی ہیں۔اِس کو سورج کے سامنے رکھنے سے سورج کی کِرنیں اِس میں جمع ہو جاتی ہیں جس سے کپڑے کو آگ لگ جاتی ہے, m["ایک خاص قسم کا محدب شیشہ بنایا جاتا ہے جسے آفتاب کے مقابل رکھنے سے سورج کی کرنیں اس میں اکھٹی ہوکر آگ کا حکم پیدا کرتی ہیں۔ اگر کپڑا یا روئی اس کے سامنے رکھی جاتی ہے اور اس پر برابر اس کا عکس پڑتا ہے تو فوراً جل اٹھتی ہے اس کے علاوہ ایک قسم کی شیشی بھی ہوتی ہے جس کو اکثر مہوس یا کیمیا گر آگ پر رکھ کر کسی چیز کا جوہر نکالتے ہیں اور وہ آگ پر ایسا کام دیتی ہے جیسے تانبے پیتل کا برتن۔ آتشی شیشہ لقوے والے کو دکھایا جاتا ہے جس سے اس کا منہ سیدھا ہوجاتا ہے"]

اسم

صفت

آتشی شیشہ کے معنی

١ - محدب شیشہ جس کے ذر یعے چھوٹی چیزیں بڑی دکھا ئی دیتی ہیں۔اِس کو سورج کے سامنے رکھنے سے سورج کی کِرنیں اِس میں جمع ہو جاتی ہیں جس سے کپڑے کو آگ لگ جاتی ہے

آتشی شیشہ english meaning

burning glassconvex lens

Related Words of "آتشی شیشہ":