آتمان کے معنی
آتمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آت + مان }
تفصیلات
iسنسکرت کے لفظ "آتما" کے ساتھ "ن" بطور لاحقۂ صفت لگنے سے |آتمان| بطور اسم صفت مستعمل ہے، اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٥ء میں |افسوس| کی "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آتْما "," آتما "," آتْمان"]
اسم
صفت نسبتی ( مؤنث )
آتمان کے معنی
١ - آتما سے منسوب، روحانی، روحی، غیر مرئی۔
"جو شے کے چھیڑنے چبھونے دیکھنے میں آوے وہ آناتمان [ان آتمان] ہے اور فانی، اور جو ایسی نہ ہو وہ اتمان [آتمان] ہے اور باقی۔" (١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٣٨)