قطرہء نیساں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qatra-e-neesaan meanings and details

قطرہء نیساں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَط + رَہ + اے + نَے (ی لین) + ساں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قطرہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |نیساں| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

قطرہء نیساں کے معنی

١ - بیساکھ کے مہینے کی بارش جس کی بوند، شاعرانہ روایت کے مطابق سیپ میں گر کر موتی بن جاتی ہے۔

"ہر قطرہ نیساں کے گوہر بننے کے امکانات کسی طبقاتی معاشرے ممکن نہیں۔" (١٩٨٥ء، نقد حرف، ٢٢٦)

٢ - وہ قطرہ جس سے انگور کی بیل میں خوشہ پھوٹتا ہے۔

 مقام بست و شکیست و فسار و سوز و کشید میان قطرہ نیساں و آتش عنبی (١٩٢٤ء، بانگ درا، ٢٤٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!