آر کے معنی
آر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آر }
تفصیلات
١ - نوکدار کیل جو بیلوں کو ہنگامے کی پینی یا سانٹے میں لگی ہوتی ہے۔, m["اور ماضی واحد غائب کے آخر میں آخر اسم ذات وغیرہ بناتا ہے","ایک چمچہ جو کھانڈ کے کارخانوں میں استعمال کیا جاتا ہے","ایک نوکدار لوہا جو کوڑے میں لگاتے ہیں","جیسے رفتار","قابل مرکبات کے آخر میں آتا ہے","لانے والا","لوہے کی نوکدار چیز جو نرم چیزوں میں چھید کرنے کے کام آتی ہے","مُرغ کا کانٹا","کبھی فاعلیت کے معنی دیتا ہے","کلمات کے آخر میں معنی مصدری دیتا ہے جیسے پھٹکار۔ بھنکار"]
اسم
اسم نکرہ
آر کے معنی
آر کے جملے اور مرکبات
آر پار
آر english meaning
a goada sharp probe at the end of a whip or stickbodkin; spur of a cock; a kind of ladle used in sugar factories.awlthis side (of river, etc.)
شاعری
- دیکھ آر سی کو یار ہوا محو ناز کا!
خانہ خراب ہو تو جیو آئینہ ساز کا - اے دوست صرف تیری آٹھائیںگے نرم گرم
غیروں کی لیکن آر اٹھائی نہ جائے گی - کہ محرم اچھے سو حضور اس کے کھار
نہ محرم سوں رکھ سات پرداں کی آر - یہ تو دریا ہے جادو کا اسرار
تم گئے آئے کیونکر آر اور پار - ہوا بار سفرا شہر یار کا
ملیا لوگ سب آر کا بھار کا - رہیا نیں ہمارے سوں کوئی کانت بار
ہمارے کھنڈے کا ہے تر جگ میں آر - نکہ اچھر لکھئے مکھ اوپر طرح صحبت کا بیاں
آر سی دیکھ ہوگا تب خاطر نشاں تج با حساب - ممکن نہیں بر آر ہو خاشاک و شعلہ میں
صحبت نہ میری اس بت بیباک سے بنی - جویک ٹانک پھوکیں یکس دنڈ آر
نہ راوت رہے ایک بلوند آر - جو بیک تانک بھوکیں یکس دنڈ آر
نہ راوت رہے ایک بلوند آر
محاورات
- آر پار کرنا
- آر کرنا۔ لگانا یا مارنا
- آرا (آرے) چلانا
- آرا (آرے) سر پر چل جانا یا چلنا
- آرا (آرے) سر پر چلانا
- آرا باش تیشہ مباش
- آرا چلنا یا (آرے) زواں ہونا
- آرا سر پر چل جانا
- آرام اڑ جانا
- آرام چین مٹ جانا