آرٹ کے معنی
آرٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آرْٹ }
تفصیلات
iیہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٩ء میں "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حکمتِ عملی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : آرْٹ[آرْٹ]
- جمع استثنائی : آرْٹس[آرْٹس]
- جمع غیر ندائی : آرْٹوں[آر + ٹوں (واؤ مجہول)]
آرٹ کے معنی
"کیا عجب کہ آئندہ نسلیں مجھے شاعر تصـّور نہ کریں، اس واسطے کہ آرٹ (فن) غایت درجہ کی جانکاہی چاہتا ہے۔" (١٩١٩ء، اقبال نامہ، ١٠٨:١)
"پرانی حرفتیں اور دستکاریاں ہمیشہ کے لیے معدوم ہو رہی ہیں کوئی قومی آرٹ قائم نہیں رہ سکتا۔" (١٩٠٠ء، یادگار دہلی، ٢٤٦)
"مصنف تاریکی کو روشنی، عیب کو ہنر . کہہ کر پیش کرنے کے آرٹ سے ناواقف ہے۔" (١٩٤٣ء، مضامین عبدالماجد، ٧٠)
آرٹ کے مترادف
فن
تدبیر, چالاکی, سلیقہ, صفائی, عیاری, فن, قرینہ, مکاری, ڈھب, ڈھنگ, ہنر, ہُنر, ہوشیاری
آرٹ کے جملے اور مرکبات
آرٹ ایڈیٹر, آرٹ کاغذ, آرٹ پیپر, آرٹ گیلری
آرٹ english meaning
art.al are not alikeArtman differs from manno two persons are alikeSkill