آن کے معنی
آن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
شان و شوکت، عزت، قسم
تفصیلات
m["آ کی جگہ جیسے: آن دبوچنا (مت)","تھوڑی دیر","چشمِ زدن","دم بھر","رسم یا دستور کے خلاف","لحظہ بھر","معشوق کی ادا","معشوقانہ چھپ","مناہی روک ٹوک","ناز و انداز"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکی
آن کے معنی
آن english meaning
a black snake with white stripes or dots on his backaffectationbashfullnessbehaviourcoursedignitygracemannermodemodestyprideshamewayAan
شاعری
- ہم جو اُس بن خوار ہیں حد سے زیادہ
یار یاں تک آن کر کیا کم ہوا - ہجر کی ایک آن میں دل کا ٹھکانا ہوگیا
ہر زماں ملتے تھے باہم سوز مانا ہوگیا - ٹک پوچھتے جو آن نکلتا کوئی ادھر
اب بعد مرگ قیس بیاباں کی کیا خبر - کہتے ہیں چلتے وقت ملاقات ہے ضرور
جاتے ہیں ہم بھی جان سے ٹک دیکھو آن کر - حال گلزارِ زمانہ کا ہے جیسے کہ شفق!!
رنگ کچھ اور ہی جائے ہے اک آن کے بیچ - ہر آن وہ انداز ہے جس میں کہ کہے جی
اُس مخترع جور کو کیا کیا ہے ادا یاد - اک آن میں بدلتی ہے صورت جہاں کی
جلد اس نگار خانہ سے کر انتقال چل - ایک آن گزر جائے تو کہنے میں کچھ آوے
درپیش ہے یاں مردن دُشوار ہمیشہ - یوسف سے کئی آن کے تیرے سرِ بازار
بک جاتے ہیں باتوں میں خریدار ہمیشہ - میں تو آوارہ سہی پر شام کے ڈھلنے تلک
میرا سایہ آن ملتا ہے‘ تیری دیوار سے
محاورات
- کوئی آنکھوں کا اندھا کوئی عقل کا اندھا
- (آنکھوں میں) لہو اترنا
- (اپنی) ہٹ پر آنا
- (سر) آنکھوں کے بل چل کرآنا (یا جانا)
- (سے) آنکھ سیدھی ہونا
- (منہ میں) پانی بھر آنا
- (کی) مراد بر آنا
- (کی) جان کو آنا
- (کی) مراد بر آنا
- (کے) دام میں آنا