آن[2]

{ آن }

تفصیلات

iعربی زبان میں فعل ثلاثی مجرد سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر استعمال ہوتا ہے۔ "کدم راو پدم راو" میں ١٤٣٥ء میں پہلی بار مستعمل ملتا ہے۔

["اون "," آن"]

اسم

اسم مجرد, متعلق فعل

اقسام اسم

  • ["جمع : آنیں[آ+نیں (ی مجہول)]","جمع غیر ندائی : آنوں[آ + نوں (و مجہول)]"]

آن[2] کے معنی

["١ - وقت، ساعت، گھڑی، دقیقہ۔"]

["\"ایٹمی گھڑی کی ٹک ٹک کے درمیان وقفے ہیں، ان وقفوں کو ہم آن کہہ سکتے ہیں\"۔"]

["١ - تھوڑی دیر، دم بھر، لحظہ بھر (بیشتر |ایک| کے بعد اور |میں| سے پہلے)"]

[" ایک آن اس زمانے میں یہ دل نہ وا ہوا کیا جانیے کہ میر زمانے کو کیا ہوا  لیکن یہ بے خبر تیرا سودائے خام ہے آئی اجل تو آن میں قصہ تمام ہے (١٨١٠ء، کلیات، میر، ٣١٧)(١٩٢٩ء، مطلح انوار، ٥٩)"]

مترادف

وقفہ, وقت

مرکبات

آن سیال, آن کی آن, آن واحد میں

انگلش

["Time; moment","instant","second"]