آن[3]

{ آن }

تفصیلات

١ - وہ، اس عموماً ترکیب میں مستعمل اور غنہ کے ساتھ۔

[""]

اسم

ضمیر اشارہ ( واحد - غائب )

اقسام اسم

  • حالت : فاعلی
  • جمع : اِیشان[ای + شان]
  • مفعولی حالت : آن را[آن + را]

آن[3] کے معنی

١ - وہ، اس عموماً ترکیب میں مستعمل اور غنہ کے ساتھ۔

آں جنابآں حضرت"آں فرزند کے مزاج کی خیریت درکار ہے" رجوع کریں:آنْحَضْرَت (١٩٣٧ء، واقعات اظفری، ١٣٨)

٢ - یہ (عموماً |کہ| سے پہلے جس کے بعد |مشارالیہ| لایا جاتا ہے۔ (عام خط و کتابت میں)

"مکرر آنکہ جواب جلد دیں" "باعث تحریر آنکہ آج شام کو میرے ہاں ضیافت ولیمہ ہے" (١٩٢٩ء، اردو لغت، ٢:٣١٤)

٣ - (تحریر و تقریر میں) آپ، تم جناب۔

"آں جناب ابھی یہ فرما چکے ہیں" (١٩٧٩ء، اردو لغت، ٣١٤:٢)

مرکبات

آں جناب, آں جہانی, آں حضرت

انگلش

["That"]