پان[1] کے معنی
پان[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پان }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل تلفظ |پرن| بمعنی |پتا| کے ہے اور پھر یہ مخصوص پتوں کے لیے استعمال ہونے لگا۔ اردو میں تھوڑے سے تغیر کے ساتھ اصل صورت میں ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری میں" مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پان[1] کے معنی
پان بھی بھیجے ہیں تو غیروں کے ہاتھ لطف وہ کرتے ہیں ستم کی طرح
"اخاہ! یہ موا پان کا غلام کہاں سے آیا"۔ (١٩٣٢ء، روح ظرافت، ١٤)
"بیٹھی ہوئی نوک، کھڑی ہوئی ایڑی، کیمخت کے پان، اونچی دیواریں، کمایا ہوا تلا"۔ (١٨٧٣ء، بنات النعش، ٣٦)
گم شدہ دل نہ ہو کہیں میرا ان کے انگیا کے پان پر کچھ ہے (١٩٣٢ء، ریاض رضوان، ٣٥١)
ہزاراں سو گرانے دیو سے جان خزاں کے بار سے جوں جھار کے پاں
پان[1] کے جملے اور مرکبات
پان موڑ, پان واڑی
پان[1] english meaning
["Leaf; betel-leaf","Piper betel"]