آن[4]

{ آن }

تفصیلات

iہندی سے اردو زبان میں داخل ہوا عام طور پر قدیم کہاوتوں وغیرہ میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

آن[4] کے معنی

١ - [ قدیم ] جو اپنے سے تعلق نہ رکھتا ہو، جو اپنا نہ ہو، غیر۔

"گھر کا جوگی جوگنا، آن گانؤ کا سدھ" ((کہاوت))

مترادف

پرایا

انگلش

["Other"]