آن[5]
{ آن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اردو میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی آیا اور عام بول چال میں بہت زیادہ مستعمل ہو گا، آہستہ آہستہ تحریروں میں لکھا جانے لگا اور اردو میں "اخبار جہاں، کراچی" میں ١٩٧٦ء میں تحریراً ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
آن[5] کے معنی
١ - کل یا اس کا پرزہ، چالو، روبہ عمل، کھلا ہوا۔
"میں نے اپنی ٤٠ / ٤٥٠ ڈبل بیرل رائفل کی سیفٹی آن کر کے نشانہ لیا"۔ (١٩٧٢ء، اخبار جہاں، کراچی، ١٦ جون، ٣٤)
مترادف
چالو