اب کے کے معنی
اب کے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + کے }
تفصیلات
١ - اس دفعہ، اس مرتبہ، اس بار؛ نیز امسال۔, m["آگے کو","اس دفعہ","اگلی دفعہ"]
اسم
متعلق فعل
اب کے کے معنی
١ - اس دفعہ، اس مرتبہ، اس بار؛ نیز امسال۔
شاعری
- اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سُوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں - ابر برسا نہ ہوا تیز چلی ہے اب کے
کتنی ویراں تری یادوں کی گلی ہے اب کے - پھر آئے گا کبھی‘ اس وہم سے نکال گیا
وہ شخص اب کے باندازِ ماہ و سال گیا - دل کو گلاب رُت میں بھی کِھلنے نہیں دیا
لوگوں نے تجھ سے اب کے بھی ملنے نہیں دیا - شکستِ دل تک نہ بات پہنچی مگر ادا کہہ سکو تو کہنا
کہ اب کے ساون دھنک سے آنچل کے رنگ سارے اُتر گئے ہیں - گرفتہ دل تھے مگر حوصلہ نہ ہارا تھا
گرفتہ دل ہیں مگر حوصلے بھی اب کے گئے - دل اُسے چاہے جسے عقل نہیں چاہتی ہے
خانہ جنگی ہے عجب ذہن و بدن میں اب کے - ضبطِ لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مرجائے گا - عہد وہ آیا کہ ہر شخص اسی سوچ میں ہے
سچے لوگوں میں میرا نام نہ آئے اب کے - عجیب قحط پڑا اب کے سال اشکوں کا
کہ آنکھ تر نہ ہوئی خون میں نہا کر بھی
محاورات
- اب کی (بات) اب کے ساتھ جب کی (بات) جب کے ساتھ
- اب کی / اب کے
- اب کی بات اب کے ساتھ جب کی بات جب کے ساتھ
- اب کے بچے تو سب گھر رچے
- اب کے بچے تو سب گھر رچے اب کے بچے تو گھر گھر نچے (سب گھر رچے)
- اب کے حساب / اب حسابوں
- اب کے ساہے ہم نہ بیاہے پھٹ پڑو وہ ساہے
- اب کے مڑئیے ہو راجہ
- اب کے وار میں بیڑا پار ہے
- پیچامہ سیتے ہیں تو پہلے پیشاب کے لئے راہ رکھ لیتے ہیں