ابتدائی طبی امداد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ibtidai tibbi imdaad meanings and details
ابتدائی طبی امداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + تِدا + ای + طِب + بی + اِم + داد }
تفصیلات
iعربی زبان سے تین الفاظ کا مرکب ہے۔ |اِبْتِدائی| طِبّی (طب کے ساتھ لاحقۂ نسبت کے طور پر |ی| لگائی گئی ہے) اور |امداد| اس طرح سے یہ مرکب توصیفی بنتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "اردو کی چھٹی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ابتدائی طبی امداد کے معنی
١ - کس حادثے کی صورت میں مریض کو معالج تک پہنچانے سے پہلے فوری امداد تاکہ تکلیف نہ بڑھے۔
"یہ انجمن ابتدائی طبی امداد کا انتظام بھی کرتی ہے۔" (١٩٧٦ء، اردو کی چھٹی کتاب، ٤١)
ابتدائی طبی امداد or ibtidai tibbi imdaad english Translation
["first aid"]