ابتدائی عدالت

{ اِب + تِدا + ئی + عَدا + لَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے دو الفاظ |ابتدائ| اور |عدالت| سے مرکب ہے۔ مرکب توصیفی ہے۔ ١٨٧٦ء کو "شرح قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اِبْتِدائی عَدالَتیں[اِب + تِدا + ای + عَدا + لَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : اِبْتِدَائی عَدالَتوں[اِب + تِدا + ای + عَدا + لَتوں (و مجہول)]

ابتدائی عدالت کے معنی

١ - ماتحت کچہری یا اس کا حاکم جس کے روبرو مقدمہ کی سماعت شروع ہو(عدالت اپیل کے مقابلے میں)۔

"فوجداری کی اپیلوں میں عدالت اپیل کا فرض ہے کہ وہ روئداد پر مثل ابتدائی عدالت کے غور کرے۔" (١٨٧٦ء، شرح قانون شہادت، ١٨)