کٹھل
{ کَٹَھل }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٩ء کو "زینت العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کٹھل کے معنی
١ - ایک درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت چالیس پچاس فٹ اونچا ہوتا ہے پھل بڑا کچھ لمبا اور گودے دار ہوتا ہے یہ پھل درخت کے تنے اور شاخوں میں سے نکلتا ہے، سانپ کے کاٹے کو کٹھل جہاں تک ممکن ہو کھلایا جائے تو زہر اتر جاتا ہے، کیتھ۔
"انہیں کٹھل سے لے لیچی تک ہر شے میں نقش یار دکھائی دیتا تھا۔" (١٩٧٤ء، ہمہ یاراں دوزخ، ١٨)
مرکبات
کٹھل سفری