ابجد خوانی
{ اَب + جَد + خا (و معدولہ) + نی }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |ابجد| اور فارسی زبان کے لفظ |خواں| سے مرکب کے ساتھ |ی| بطور لاحق کیفیت لگائی گئی ہے۔ ١٨٤٥ء کو "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ابجد خوانی کے معنی
١ - ابجد خواں کا اسم کیفیت۔
"میں نے ابجد خوانی کے بعد کلام مجید شروع کیا۔" رجوع کریں: (١٩١١ء، ظہیر دہلوی، داستان غدر، ٢١)