ابجد کا تالا

{ اَب + جَد + کا + تا + لا }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ابجد| کے ساتھ حرف اضافت |کا| اور سنسکرت زبان سے اسم نکرہ |تالا| لگایا گیا ہے۔ ١٨١٨ء کو انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : اَبْجَد کے تالے[اَب + جَد + کے + تا + لے]
  • جمع : اَبْجَد کے تالے[اَب + جَد + کے + تا + لے]
  • جمع غیر ندائی : اَبْجَد کے تالوں[اَب + جَد + کے + تا + لوں (و مجہول)]

ابجد کا تالا کے معنی

١ - وہ حروف دار تالا جو کنجی کی بجائے متعینہ حروف کے ملا دینے سے کھلے۔

 یا تو چپ تھے یا زباں پر اب ہے بے تے لام کاف منہ نہیں ان کا کھلا ابجد کا تالا کھل گیا (١٨٧٠ء، الماس درخشاں، ٦٢)