کلمۃ الحق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kalima-t-ul-haq meanings and details

کلمۃ الحق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کلمہ + تل (ا غیر ملفوظ) + حق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کلمہ| کے بعد حرفِ تخصیص ا ل کے ساتھ اسی باب سے مشتق اسم |حق| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَلِماتُ الْحَق[کَلِما + تُل (ا غیر ملفوظ) + حَق]

کلمۃ الحق کے معنی

١ - کلمۂ حق، حق کا کلمہ؛ سچی بات؛ انصاف کی بات۔

"دارالسلام قائم کرنے کے لیے بریلی کے مجاہدین کی رنجیت سنگھی فوجوں پر یلغار کو مردِ مومن کا اعلائے کلمۃ الحق تصور کرتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، توازن، ١٩٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!