ابرتر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Abratar meanings and details
ابرتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + رِتَر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے، |ابر| کے ساتھ اسم صفت |تَر| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٩٠ء کو سب سے پہلے قدرت دہلوی نے استعمال کیا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابرتر کے معنی
١ - بھیگی بھیگی گھٹا جس کے برسنے کی امید ہو، برسنے والا بادل۔
آتے ہیں یہ مناظر دلکش نظر کہاں ساون کی اب کے جھڑیاں ہیں اے ابرتر کہاں (١٩٢٩ء، مطلع الانوار، ٢٦)