پرائی اولاد

{ پَرا + ای + اَو (و لین) + لاد }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |پرائی| کے ساتھ عربی اسم |اولاد| لگانے سے مرکب |پرائی اولاد| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "گرداب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پَرائی اَولادیں[پَرا + ای + اَو (و لین) + لا + دیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پَرائی اَولادوں[پَرا + ای + اَو (و لین) + لا + دوں (و مجہول)]

پرائی اولاد کے معنی

١ - دوسروں کی اولاد، دوسروں کے بچے۔

"پرائی اولاد کے واسطے ہم کو ایمان نگلنے کی ضرورت نہیں۔" (١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٨٤)