پرائی آگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Paraai aag meanings and details

پرائی آگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَرا + ای + آگ }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ صفت |پرائی| اور اسم |آگ| لگانے سے مرکب |پرائی آگ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٢ء، کو "ریاض صابر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پرائی آگ کے معنی

١ - دوسرے کی مصیبت، غیر کی تکلیف۔

 میری جانب سے عدو کی لاگ میں پڑتا ہے کون شعلہ خو سچ ہے پرائی آگ میں پڑتا ہے کون (١٨٨٢ء، ریاض صابر، ٢٦٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!