ابرمسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abrmasi meanings and details

ابرمسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رے + مِسی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |اَبْر| کے ساتھ |مِسی| اسم جامد لگایا گیا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مظہرعشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابرمسی کے معنی

١ - مِسی کی دھڑی جو ہونٹوں پر جمتی اور کالی گھٹا سے مشابہ ہوتی ہے۔

 دیکھ کر ابرمسی کو ترے سمجھیں وہ گھٹا رقص طاؤس کریں باغ کی دیواروں پر رجوع کریں:مِسی کی دَھڑی (١٨٧٢ء، مظہرعشق، ٧٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!