بان[3]
{ بان }
تفصیلات
iہندی زبان سے اردو میں آیا۔ ملک محمد جائیسی نے ١٦٢٠ء میں اپنے کلام میں استعمال کیا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بانے[با + نے]
- جمع غیر ندائی : بانوں[با + نوں (و مجہول)]
بان[3] کے معنی
١ - قشقہ، کولا، وہ تلک یا نشان جو ہندو اپنے ماتھے پر لگاتے ہیں۔
تلک پلیتا ماتھے دمن بجر کے بان جیہے بیریں، تیہیں ماریں چوکس کریں نادان (ملک محمد جائسی (شبد ساگر، ٣٤٥٨:٧))