ابلق روزگار

{ اَب + لَقے + رُوز + گار }

تفصیلات

iمرکب اضافی ہے۔ ابلق کے ساتھ فارسی زبان کا لفظ |روزگار| لگایا ہے۔ متغیر کی صورت میں عربی ہی سے مرکب عطفی |لیل و نہار| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابلق روزگار کے معنی

١ - دن رات

 جمتی نہیں ہے ران کسی شہسوار کی کیا شوخیاں ہیں ابلق لیل و نہار کی رجوع کریں: (١٨٥٢ء، دیوان برق، ٥٠٨)