ابلیس کے معنی
ابلیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + لِیس }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ |بلس| جوکہ شیاطین کی جنس کا نام ہے، سے ماخوذ ہے اردو میں ١٥٠٠ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(استعارةً) شیطانی خواص رکھنے والا","(بَلس۔ نا امید ہونا)","اصل معنی مایوس","شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا،جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود بارگاہ الٰہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکلوایا، (مجازاً) انسانوں کو بہکانے اور راہ راست سے ہٹانے والا، شیطان، اہرمن","فتنہ انگیز","ملعون و مردود شخص","نا امید","یاس زدہ"]
بلس اِبْلِیس
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : اَبالِیس[اَبا + لِیس]
- جمع غیر ندائی : اَبالِسَہ[اَبا + لِسَہ]
ابلیس کے معنی
حریص جرم کیا ہے یہ عفو نے تیرے کہ مانگ لوں اگر ابلیس سے گناہ ملے (١٨٨٨ء، صنم خانہ عشق، ٢٣٠)
رفتہ رفتہ محفل محبوب میں پہنچا رقیب دخل اس ابلیس کا جنت میں کیونکر ہو گیا (١٨٧٠ء، دیوان اسیر، ٧:٣)
ابلیس english meaning
The devilsatan((Plural) ابالیسabalis, ابالیسہaba|lisah) devilaccording toat the rate ofdebited to the account (of)devilmischievous personmischievous person [ بلسfrustrated person]Satan
شاعری
- خلل انداز ہو کیونکر ابلیس
ہے خدا آپ کی امت کی طرف - اگر آتش مزاجوں کو حسد ہوخاکساروں پر
تعجب کیا کہ ابلیس لعن دشمن ہے آدم کا - ہے شیخ کے سر ایسی ہی تلبیس کی ٹوپی
جس سے کہ پڑی کانپے ہے ابلیس کی ٹوپی - باندھا وہ قضا نے لعن کا لام
ابلیس کی فوج میں ہے کہرام - جتا ابلیس درپے ہوئے تو کیا شک ہے ہر کیوں وو
نجات اپنے محباں کو ز گمراہی دون سکتا - ثم باللہ نہ انسان نہ حیوان ہے تو
جس کا ابلیس ہے شاگرد وہ شیطان ہےتو
محاورات
- طوق لعنت بگردن ابلیس