ابلیس کا پیشاب
{ اِب + لِیس + کا + پے + شاب }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ|اِبْلِیس| کے ساتھ سنسکرت زبان سے کا حرف اضافت کے طور پر اور فارسی سے اسم پیشاب آیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابلیس کا پیشاب کے معنی
١ - (خواص) شیطان کا جنا، خبیث، خنّاس، کمینہ، پاجی۔ (مخزن المحاورات، 2)