ابن کے معنی

ابن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِبْن }فرزند، بیٹا

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے، اردو میں بطور اسم نکرہ اور اکثر ترکیبات میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیٹا","(ترکیب میں) بندہ","آنکھوں کا اجالا","اولاد، یا ذریت کا کوئی فرد (پوتا، نواسا وغیرہ)","پرستار وغیرہ، جیسے: ابن الغرض، ابن الوقت","جگر گوشہ","عزیز ازجان","لختِ جگر","نور چشم","ولد (عموماً ترکیب میں مستعمل)"],

بنو اِبْن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : بِنْت[بِنْت]
  • جمع : اَبْناء[اَب + ناء]
  • جمع استثنائی : بَنُون[بَنُون]
  • لڑکا

ابن کے معنی

١ - بیٹا، لڑکا، ولد (عموماً ترکیبات میں مستعمل)۔

"صحیح مسلم میں یہ روایت ہے کہ حضرت ابن عباس کے پاس لوگ ایک کتاب لائے۔" (١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٦٩:١)

٢ - اولاد یا ذریت کا کوئی فرد (پوتا، نواسا وغیرہ)

"وہ کہتا ہے" اے ابن عبدالمطلب (مراد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم) میں تم سے نہایت سختی سے سوال کروں گا، خفا نہ ہونا۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبی ٢٢٦:٢)

٣ - (ترکیب میں) بندہ، غلام، پرستار وغیرہ، جیسے : ابن الغرض، ابن الوقت۔

ابن الحشیم، ابن الرشید، ابن بطوطہ، ابن انشاء

ابن کے مترادف

بیٹا

بچّہ, برخوردار, بھتیجا, بیٹا, پُتر, پسر, پوت, پُوت, خلف, غلام, فرزند, لڑکا, ولد

ابن کے جملے اور مرکبات

ابن الغرض, ابن السبیل, ابن ابیہ, ابن ملجم, ابن مریم, ابن مادر, ابن سینا, ابن سعد, ابن سبیل, ابن زیاد, ابن دنیا, ابن بجدہ, ابن آدم, ابن الوقت, ابن اللہی, ابن اللہ, ابن مقنع

ابن english meaning

sonchilda sonby authority (of)under the orders (of)Ibn

شاعری

  • ابن علی کی لش کو آسیب دے گیا
    انگلی شہید کرکے انگوٹھی تو لےگیا
  • سر ننگے یونہیں جاؤں گی روضے پہ نبی کے
    پردہ تو گیا ساتھ حسین ابن علی کے
  • اتھا کوئی قاصد سو ابن العزیز
    زباں باادب دست وپابے تمیز
  • ان سے قطرہ کوئی مانگے تو گہر دیتے ہیں
    ہیں سخی ابن سخی بات پہ سر دیتے ہیں
  • لے جب مال خوش مکر کا بات میں
    کریں حال پیدا ابن ذات میں
  • دیا میزان دو عالم کا ابن بت میں جگت سائیں
    کیا راز نہاں ظاہر ہوا حل معمارا
  • ہے دوست پر حلال عدو پر حرام ہے
    سرکار ابن فاطمہ میں فیض عام ہے
  • یا حسین ابن علی کہہ کر علم لیتا اٹھا
    لوگ دیکھ اس کی محبت ہوتے تھے حیران کار
  • لیے خط ابن رسول تہامی
    امام علی النقی کا پیامی
  • غصے میں بد دماغ کھڑا تھا وہ بداساس
    جو ابن سعد نے یہ کیا بڑھ کے التماس

محاورات

  • آگ دابنا یا دبانا
  • آنچل دابنا یا دبانا
  • انگلی دانت (دانتوں) کے نیچے (- دانتوں میں) دابنا / دبانا
  • بغل میں ایمان دابنا یا دبانا
  • بغل میں دابنا یا دبالینا
  • بندۂ عشق شدی ترک نسب کن جامی کہ دریں راہ فلاں ابن فلاں چیزے نیست
  • بوریا بغل میں دابنا
  • بھائی کالے مانس صابن لگائے گورے نہیں ہوتے
  • پاؤں دابنا (یا چپی کرنا)
  • پابند پھنسے آزاد ہنسے

Related Words of "ابن":