اتصال الشہود کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ittiṣāl-ush-shuhūd meanings and details

اتصال الشہود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِت + تِصا + لُش (ال غیر ملفوظ) + شُہُود }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اتصال| کے ساتھ عربی سے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر شہدا| سے جمع لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اتصال الشہود کے معنی

١ - [ تصوف ] سقوط حجاب بالکلیہ، یعنی حجاب کا بالکل مرتفع ہو جانا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!