اتفاقیہ کے معنی
اتفاقیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + تِفا + قی + یَہ }
تفصیلات
iعربی زبان کے مصدر |اتفاق| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت اور |ہ| بطور لاحقۂ تانیث استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٧٦ء کو "مبادی الحکمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے ارادہ","بے سان و گمان","وہ بات جو اتفاق سے ہوجائے"]
وفق اِتِّفاقی اِتِّفاقِیَّہ
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد ), متعلق فعل, صفت نسبتی
اقسام اسم
- ["جمع : اِتّفاقِیے[اِت + تِفا + قِیے]","جمع غیر ندائی : اِتِّفاقِیوں[اِت + تِفا + قِیوں (و مجہول)]"]
اتفاقیہ کے معنی
["\"جب متصلہ کے مقدم و تالی میں کوئی علاقہ باعث اتصال ہو گا تو متصلہ لزومیہ ہے ورنہ اتفاقیہ۔\" (١٨٧١ء، مبادی الحکمہ، ٤٦)"]
["\"فتح علی شاہ، شاہ ایران نے بھی اس واقعہ کا اتفاقیہ واقع ہونا تسلیم کیا۔\" (١٨٩٦ء، سیرت فریدیہ، ١٣)"]
["\"آگ کا تمام گھر پھونک تماشا، اتفاقیہ حادثہ، ہو کر رہ گیا۔\" (١٩٣٢ء، اخوان الشیاطین، ٣٣٠)"]
اتفاقیہ english meaning
accidentalby chance ; casually [A ~ دفق]casualchancechance ; accidentalcontingent