اجالا پاکھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ujala paakh meanings and details

اجالا پاکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُجا + لا + پاکھ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے الفاظ |اُجالا| اور |پاکھ| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

اجالا پاکھ کے معنی

١ - چاندنی راتیں۔

"ساون کا مہینہ اور اجالے پاکھ کی پنچمی اور برسپت یعنی جمعرات کے دن کی چہل پہل بھی یادگار رہے۔" (١٨٩٤ء، کامنی، ٥٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!