لیڈل کے معنی

لیڈل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لے + ڈَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "فولاد سازی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Ladle "," لیڈَل"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : لیڈَلْز[لے + ڈَلْز]

لیڈل کے معنی

١ - پگھلی ہوئی دھات کو منتقل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا برتن جس سے دھات باآسانی انڈیلی جاسکتی ہے۔

"آخر میں سلیگ، ریفریکٹری اور لیڈل کے متعلق مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں۔" (١٩٧٣ء، فولاد سازی (دیباچہ)، ی)

Related Words of "لیڈل":