سفارتی کے معنی
سفارتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِفا + رَتی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سفارت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٢ء سے "تاریخ ادب اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
["سِفارَت "," سِفارَتی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سفارتی کے معنی
"اورنگ زیب عالمگیر کے دور حکومت میں ہند و ایران کے سفارتی تعلقات منقطع ہو گئے تھے۔" (١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو،٢، ١٢١:١)