اختتامی کے معنی
اختتامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِخ + تِتا + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |اِختِتام| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٤٥ء کو "تاریخ ہندی فلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اختتام (رک) سے منسوب"]
ختم اِخْتِتام اِخْتِتامی
اسم
صفت نسبتی
اختتامی کے معنی
١ - اختتام سے منسوب۔
"چونکہ وہ ویدوں کے اختتامی حصے ہیں اس لیے ان کے ویدک نام قایم رہے۔" رجوع کریں: (١٩٤٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ، ٤٥:١)
اختتامی english meaning
CompletiveConcluding