اخیردان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aakhir-daan meanings and details

اخیردان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَخِیر + دان }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اَخِیْر| کے ساتھ ہندی زبان سے |دان| بمعنی |جَہیز| لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اخیردان کے معنی

١ - بیاہی بیٹی کے کفن و دفن کا خرچ جو اس کے والدین یا بھائی (سگے یا سوتیلے) کے ذمے ہوتا ہے۔ (رسوم دہلی، 112)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!