خطی ترتیب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khatti tarteeb meanings and details

خطی ترتیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طی + تَر + تِیب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت خطی کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |ترتیب| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩١٩ء میں "جبر و مقابلہ" میں مستعمل ملتا ہے

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : خَطّی تَرْتِیبات[خَط + طی + تَر + تی + بات]

خطی ترتیب کے معنی

١ - [ سائنس ] لکیروں کی ترتیب کے مطابق ایک خط مستقیم پر ترتیب دیا ہوا۔

"اس کی بدولت لونی جسم پر جین کی خطی ترتیب کا نظریہ آگے بڑھا۔" (١٩٧١ء، جنینیات، ٢٧٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!