خطۂ سرطان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khitta-e-sarataan meanings and details

خطۂ سرطان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِط + طَہ + اے + سَر + طان }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خط| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کیلءے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |سرطان| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٧ء میں "کرہ ارض کا حیوانی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

خطۂ سرطان کے معنی

١ - خط سرطان کے قریب کا علاقہ۔

"شمال میں خطہ سرطان کے قریب صحرائے اعظم واقع ہے۔" (١٩٧٧ء، کرہ ارض کا حیوانی جغرافیہ، ٣٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!