ارتعاشی کے معنی

ارتعاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِر + تِعا + شی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق ہے۔ لفظ |اِرْتِعاش| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت لگا کر |اِرْتِعاشی| بنا۔ اردو میں ١٩٣٧ء کو "دنیائے تبسم" میں مستعمل ملتا ہے۔

["رعش "," اِرْتِعاش "," اِرْتِعاشی"]

اسم

صفت نسبتی

ارتعاشی کے معنی

١ - ارتعاش سے منسوب۔

"ہاتھوں میں کچھ ایسی ارتعاشی کیفیت پیدا ہوئی کہ چائے کی پیالی ہمارے ہاتھ سے چھوٹ پڑی۔" رجوع کریں: (١٩٣٧ء، دنیائے تبسم، ١٧٦)

Related Words of "ارتعاشی":