ارضیت کے معنی

ارضیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَر + ضیْ + یَت }

تفصیلات

١ - (لفظاً) زمیں سے وابستگی، جسمانیت، (مجازاً) انسان کی مادی خواہش اور سفلی جذبات، مثلاً وطن یا سرزمین سے انس، علاقائیت کا احساس وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ارضیت کے معنی

١ - (لفظاً) زمیں سے وابستگی، جسمانیت، (مجازاً) انسان کی مادی خواہش اور سفلی جذبات، مثلاً وطن یا سرزمین سے انس، علاقائیت کا احساس وغیرہ۔

Related Words of "ارضیت":