اسمبلی کے معنی
اسمبلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَسَمْب + لی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم مشتق ہے۔ انگریزی کے فعل Assemble کے آخر پر |e| حذف کر کے |y| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٣٦ء کو |مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Assembly ہے۔, m["(مرکزی یا صوبائی) مجلس مقنّنہ","اسمبلی چیمبرز","اسمبلی ہال","اکٹھا ہونا","جُڑا ہونا","خصوصاً مجلس وضع قوانین","مجلسِ آئین ساز","مجلسِ شوریٰ","مجلسِ قانون ساز","ملنے یا ملائے جانے کا عمل"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَسَمْبِلیاں[اَسَمْب + لِیاں]
- جمع غیر ندائی : اَسَمْبْلِیوں[اَسَمْب + لِیوں (و مجہول)]
اسمبلی کے معنی
|اتحاد ملت والوں کو اسمبلی میں اپنی نمایندگی سپرد کرنے کے متعلق رائے دہندگان کا کیا خیال ہے۔" (١٩٣٦ء، مکاتیب اقبال، ٤:٢)
|چار سلنڈر|مورس انجن| کی مکمل اسمبلی دکھائ گئ ہے۔" (١٩٤٩ء، موٹر انجینئر، ١١٧)
اسمبلی english meaning
assemblyAssemblyassembly Chambersassembly HallAssembly Hall ; Assembly Chambers [E]