لان کے معنی

لان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لان }

تفصیلات

iانگریزوں کی برصغیر میں آمد کے ساتھ بول چال کی زبان میں استعمال ہونے لگا تحریری صورت میں ایک لمبا عرصہ بعد آیا۔ ١٩٣٦ء کو ڈاکٹر ذاکر حسین کے خطبات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سبزہ زار","قطعۂِ گیاہ"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : لانز[لانز]

لان کے معنی

١ - گھاس کا قطعہ، سبزہ زار، گھاس کا قطعہ جس کی گھاس کاٹ کر ہموار کر دی گئی ہو، انگریزی میں Lawn ۔

"اسمبلی ہال کے سامنے لان میں چاروں طرف درخت یوں تھے کہ سر جوڑے کھڑے تھے"۔ (١٩٩٢ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٥٤)

شاعری

  • وہی شہر ہے وہی راستے وہی گھر ہے اور وہی لان بھی
    مگر اس دریچے سے پوچھنا وہ درکت انار کا کیا ہوا
  • لان میں ایک بھی بیل ایسی نہیں جو دیہاتی پرندے کے پر باندھ لے
    جنگلی آم کی جان لیوا مہک جب بلائے گی واپس چلاجائے گا
  • لان ٹینس کے لیے بن گئے شاہی گلزار
    ساتھ سبزے کے ہجوم گل و سوسن نہ رہا
  • گلا لان منے بزم گلزار ہے
    مے و نقل کا گرم بازار ہے

محاورات

  • (کو) دام میں لانا
  • (کی) تعظیم بجا لانا
  • آئینہ خیال میں جلوہ عروس مرگ دکھلانا
  • آب شمشیر (پلانا) سے سیراب کرنا
  • آب شمشیر (پلانا) سے سیراب ہونا
  • آبرو خاک میں ملانا
  • آبرو کو خاک میں ملانا
  • آپ کا کہلانا
  • آپ کو خاک میں ملانا
  • آتش حسرت میں جلانا

Related Words of "لان":