اسی کے معنی

اسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِسی }{ اُسی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اِدم| سے ماخوذ |اِس| اور سنسکرت ہی کے لفظ |ہی| کا مرکب اور اس سے مخفف ہے۔ ہی بطور لاحقہ مخصیص استعمال کیا گیا ہے۔ ١٤٣٥ء کو مثنوی |کدم راو پدم راو" میں مستعمل ملتا ہے۔, iسنسکرت زبان کے لفظ |تَسْیَ| جوکہ وہ کی اضافی حالت ہے، سے ماخوذ لفظ |اس| کے ساتھ |ہی| بطور لاحقۂ تخصیص لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٣١ء کو جعفرز ٹلی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(ہندسوں میں) ٨٠","٫اس، اور ٫ہی، کا مخفف","اس ہی کا مخفف","اِس، اور ہی کا مخفف","بیس کم سو","بیس کم سو ٨٠","چار بیسی","ستر اور دس کا مجموعہ"]

اِس اِسیاُس اُسی

اسم

اسم اشارہ قریب, اسم اشار بعید

اقسام اسم

  • جمع : اِنھی[اِنھی]
  • جمع غیر ندائی : اِنھوں[اِنھوں (و مجہول)]
  • جمع : اِنْہی[اِن + نی]
  • جمع غیر ندائی : اُنھوں[اُنھوں (و مجہول)]

اسی کے معنی

١ - |اس| اور |ہی| کا مخفف ہے، اشارہ تخصیص، یہ ہی کی مفعولی حالت۔

 اسی وقوف سے حاصل ہے معرفت ہم کو اسی شعور سے ہے درک ہر صفت ہم کو (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، ٢٧٥)

١ - اس اور ہی کا مخفف، وہ ہی کی مفعولی حالت۔

|بیٹے کا دل اسی میں لگا رہا، مارے خوشی کے وہ رات بھر سویا بھی نہیں۔" (١٩٤٥ء، الف لیلہ و لیلہ، ٧٩:٦)

اسی کے جملے اور مرکبات

اسی سے, اسی پاؤں, اسی قدم, اسی منہ سے

اسی english meaning

this verythat verya secretEightyits own PRON. that very [~ اس us + ہی ]its own PRON. this verythat very [~ ‌اس us + ہی ]that very [~اس us + ہی]to give a cluewolf

شاعری

  • خط و کتابت لکھنا اُس کو ترک کیا تھا اسی لیے
    حسرو سے ٹپکا لوہو اب جو کچھ ارقام کیا
  • اب جھمکی اُس کی تم نے دیکھی کبھو جو یارو
    برسوں تلک اسی میں پھر دل سدا رہے گا
  • غافل تھے ہم احوالِ دل خستہ سے اپنے
    وہ گنج اسی کنج خرابی میں نہاں تھا
  • یہ فن عشق ہے آوے اسی طنیت میں جس کی ہو
    یہ دولت خانہ ہے اس کا وہ جب چاہے چلا آوئے
  • ساتھ ہو اک بیکسی کے عالم ہستی کے بیچ
    بار خواہ خوں ہے میرا گو اسی بستی کے بیچ
  • اسی تقریب اُس گلی میں رہے
    منتیں ہیں شکستہ پائی کی!!
  • اسی سے دُور رہا اصل مدعا جو تھا!
    گئی یہ عمر عزیز آہ رایگاں میری
  • دیا دکھائی مجھے تو اسی کا جلوہ میر
    پڑی جہان میں جاکر نظر جہاں میری
  • اسی سبب سے تجھے ہم نظر نہیں آتے
    یہ تیرے گرد جو اک روشنی کا ہالہ ہے
  • ڈھونڈنے جس میں زندگی نکلی
    وہ اسی شخص کی گلی نکلی

محاورات

  • آگے سے اسی طرح ہوتی آتی ہے
  • اتنا پکا کہ باسی تھکا
  • اداسی (١) برسنا
  • اداسی (١) پھیلنا
  • اداسی (١) چھانا
  • اداسی چھا جانا یا چھانا
  • اداسی چھانا
  • اداسی چھانا (یا برسنا)
  • اس کی ٹانگیں اسی کے گلے میں
  • اسی برس کا جھڈو (- برس کی عمر) نام میاں معصوم

Related Words of "اسی":