اشرفی کے معنی
اشرفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَش + رَفی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |اَشْرف| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائ گئ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٣٢ء |کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سونے کا سکہ","آٹھ ماشی","ایک پھول","ایک قسم کا گول زرد پھول","بیان کیا جاتا ہے کہ اشرف ایک بادشاہ کا نام تھا۔ جس نے دس ماشے کا سونے کا سکّہ راﺋﺞ کیا تھا۔ اس لئے اشرفی نام ہوا","سونے کا سکّہ","طلائی سکہ","گول بوٹی","وہ سونے کا سکہ جس کی قیمت عموماً سولہ روپیہ ہوتی ہے ۔ اس کا ایجاد اشرف نامی بادشاہ ایران کے وقت سے ہوا جس نے سب سے پہلے دس ماشے وزن کا طلائی سکہ چلایا","وہ سونے کا سکہ جس کی قیمت عموماً سولہ روپیہ ہوتی ہے اس کا ایجاد اشرف نامی بادشاہ ایران کے وقت سے ہوا جس نی سب سے پہلے دس ماشے کا طلائی سکہ چلایا"]
شرف اَشْرَف اَشْرَفی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : اَشْرَفِیاں[اَش + رَفِیاں]","جمع غیر ندائی : اَشْرَفِیوں[اَش + رَفِیوں (و مجہول)]"]
اشرفی کے معنی
["|وہاں سے ایک اشرفی اور کچھ روپے لے کر آئے۔\" (١٩٠٧ء، مقالات حالی، ٢، ٥٦٢)","|اکثر سانپوں کو دیکھنا اور ان کا حال معلوم کرنا باقی رہ گیا صرف ان ستانوے کا حال معلوم ہوا ہے : اگن، جھاڑ، افعی - اشرفی۔\" (١٨٧٣ء، تریاق مسموم، ١٨)"]
[" دامن تھا گل کا پر گہر آبدار سے وہ اشرفی کے پھول کہ اشرف ہزار سے (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ(ق)، ٣)"]
اشرفی english meaning
A gold coina gold moharabsurdcoupletsmeaninglesspoemsworth 16 rupeesworth 6 rupees
شاعری
- ذی حکم خزانہ اشرفی سے
صد برگ کا اسم پان صدی ہے - کئی اشرفی اور جوابر نکال
اجورے میں اس کے دیے حال حال - اشرفی کا بدرا دیا ایک ایک
خوشی سے سب آئے بہ اطوار نیک - کیا گل اشرفی نے زرفشانی
چمن سارا ہوا تھا زعفرانی - شگفتہ ہووے گل اشرفی سے داودی
جہاں تہاں گل مہتاب کا ہے اب یہ وفور - ہوا ہے اب تو یہ سرمایہ لطافت آب
کہ پشت ماہی پہ گلہائے اشرفی ہیں فلوس - ترے بہار کرم سے ہر اک رہے زردار
بھرے چمن بھی گل اشرفی سے جیب و کنار - جو بول پہنچی چار اَلف اشرفی تک
دیا ہر ایک نے بیعانہ بے شک - شہری قصباتی اور گنو بلا ہے
زر‘ اشرفی ہے‘ پیسا‘ دھیلا ہے - کمی نقصِ مقراض سے جب ہوئی
رہی وزن میں ڈیڑھ دانگ اشرفی
محاورات
- اشراف وہ جس کے پاس اشرفی
- اشراف وہ ہے جس کے پاس اشرفی ہے
- اشرفیاں (- اشرفیاں) لٹیں اور کوئلوں پر مہر
- اشرفیاں لٹیں کوﺋلوں پر مہر
- اشرفیوں کی لوٹ اور کوئلوں پر مہر
- غریب کو کوڑی اشرفی ہے