اعدل کے معنی
اعدل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَع + دَل }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |عادِل| سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں اسم صفت کے طور پر مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک سچا گواہ","بڑا منصف یا عادل","بہت انصاف پسند","بہت زیادہ انصاف کرنے والا","بہت معتدل","سب سے زیادہ عادل","عادل ترین","منصف ترین","نہایت منصف"]
عدل عادِل اَعْدَل
اسم
صفت ذاتی
اعدل کے معنی
بشر کہ اس کو خدا نے کہا ظلوم و جہول بنا ہے اس کے تصدق میں اعلم و اعدل (١٩٣١ء، بہارستان، ظفر علی خاں، ١٣)
اعدل english meaning
a true witnesscompletionendextremityVery just