قواعد شرعیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qawaaid-e-shar‘iyya meanings and details
قواعد شرعیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَوا + عِدے + شَر + عِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قواعد| کے ساتھ عربی زبان سے ہی صفت |شرعی| کے ساتھ |یہ| بطور لاحقہ نسبت ملانے کے بعد |شرعیہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "معارف القرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
قواعد شرعیہ کے معنی
١ - دین کی رسوم، شریعت کے قاعدے۔
"وہ لوگ جو نمازوں کی پابندی بھی قواعد شرعیہ کے مطابق کرتے ہیں اور ان کے پورے آداب بھی بجا لاتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ٥٦:١)